وہ لوگ جن کی زبان پر ہمیشہ یہ جملہ رہتا ہے کہ ” ایران اور امریکہ آپس میں ملے ہوئے ہیں“۔ کیا امریکہ اور سعودی عرب مل کر جس طرح سے آج کربلا کی مقدس سرزمین پر حملے کر رہے ہیں، اس پر وہ کیا کہیں گے؟ ان لوگوں نے جس طرح سے اپنے سفید جھوٹ کے محل تعمیر کر رکھے ہیں وہ جلد ہی سچ کی قوت کے سامنے ملیا میٹ ہونے والے ہیں۔۔۔۔

By Tanveer Haider Naqavi

میں ایک لکھاری، صحافی، کالم نگار اور شاعر ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے